؞   منیچھا میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد
۶ مئی/۲۰۲۲ کو پوسٹ کیا گیا

کھیتاسرائے  (حوصلہ نیوز): کھیتاسرائے کے پاس واقع  گاؤں منیچھا میں  ایک تعلیمی بیداری  پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ اور نوجوانوں کو تعلیم کے تئیں بیدار کرنے  کا کام مقررین کے ذریعہ کیا گیا۔
عید کے موقع سے گھر آئے علاقے کے پڑھے لکھے نوجوانوں کے ذریعہ گاؤں  کے بچوں کا تعلیم کے تئیں سنجیدہ ہونے اور تعلیم کے لئے ہر ممکن جدوجہد کرنے کے لئے ابھارا گیا۔
اس موقع سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ دینیات کے استاد ڈاکٹر ریحان اختر  جن کا آبائی گاؤں صبرحد ہے، نے طلبہ اور نوجوانوں کے سامنے اپنے تجربات بیان کئے اور تعلیم حاصل کرنے پر ابھارا۔
واضح رہے کہ منیچھا اس علاقہ کا بہت بڑا گاؤں ہے لیکن نسبتا تعلیم کا رجحان کم پایا جاتا ہے۔


1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.